Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ملاقاتيں
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حجج اسلام سید حسین، سید حسن، سید یاسر اور سید علی خمینی (حضرت امام خمینی کے پوتوں) نے آپ سے ملاقات کی ہے.
حجج اسلام سید حسین، سید حسن، سید یاسر اور سید علی خمینی (حضرت امام خمینی کے پوتوں) نے آپ سے ملاقات کی ہے.
حجج اسلام سید حسین، سید حسن، سید یاسر اور سید علی خمینی (حضرت امام خمینی کے پوتوں) نے آپ سے ملاقات کی ہے.
حضرت امام خمینی (سلام اللہ علیہ) کی شریک حیات کے گزر جانے پر، حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی نے تسلیت اور تعزیت کے لئے، تشییع جنازہ میں شرکت فرمائی اور اللہ تعالی سے مرحومہ کے لئے غفران اور رحمت واسعہ اور لواحقین کے لئے صبر اور بردباری کی دعا فرمائی.
اس کے بعد، حجۃ الاسلام جناب سید احمد خمینی کے تین فرزند، اور سید مصطفیٰ خمینی کے فرزند جناب سید حسین خمینی نے آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے، آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے.
اس ملاقات میں آپ نے حضرت امام خمینی (سلام اللہ علیہ) کے علمی، عرفانی مقام اور بے بدیل رہبری کی عظمت بیان کرتے ہوئے، جناب حجۃ الاسلام حاج سید مصطفی اور حاج سید احمد خمینی اور اسی طرح امام خمینی کی شریک حیات کی عظمت بیان کی.
تاريخ: 2009/04/23
ويزيٹس: 13608





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org