Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی ان کی طرح اپنے الہی اور سماجی اور سیاسی وعدوں میں سچا بنائے تا کہ مذکورہ آیت کے مصداق بن کر قیامت کے دن حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ محشور ہوں.
مرحوم حاج سید احمد صدر سید جوادی کی وفات پر آپ کا تعزیتی پیغام امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی ان کی طرح اپنے الہی اور سماجی اور سیاسی وعدوں میں سچا بنائے تا کہ مذکورہ آیت کے مصداق بن کر قیامت کے دن حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ محشور ہوں.
باسمه تعالی

«مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ»

حضرت فاطمہ الزھرا (سلام اللہ علیھا) کے ساتھ مختص ایام میں آپ کی اولاد میں سے آپ کا ایک فرزند، مرحوم مبرور حاج سید احمد صدر حاج سید جوادی کی وفات کو آپ کے تمام لواحقین اور ان کے تمام احباب جن کا نھضت اسلامی اور انقلاب میں واضح کردار رہا تھا اور اب بھی ہے، ان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کے تمام نسبی و سببی لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل اور طول عمر عنایت فرمائے. امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی ان کی طرح اپنے الہی اور سماجی اور سیاسی وعدوں میں سچا بنائے تا کہ مذکورہ آیت کے مصداق بن کر قیامت کے دن حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ محشور ہوں. اور کتنی ہی نیک بات ہے کہ ایسے انسان اپنی تمام عمر کو مظلوموں کی خدمت کے لئے وقف کر دیتے ہیں اور کبھی بھی حتی کہ اپنے بڑھاپے اور مشکلات میں بھی اللہ تعالی اور اس کے بندوں کی یاد سے غافل نہیں ہوتے.
دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو حضرت مسلم بن عوسجہ اور حبیب بن مظاھر جیسے کربلا کے بزرگ شھداء کی صف میں شامل فرمائے.

مشهد مقدس- یوسف صانعی
19نجومی جمادی الاولی 1434
مطابق با 11 فروردین 1392
تاريخ: 2013/05/04
ويزيٹس: 10785





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org