Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیة اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ العالی) کا حجت الاسلام و المسلمین جناب مولانا حاج شیخ مھدی کروبی (دام توفیقہ) کے بہنوئی جناب حجت الاسلام ملکی (غفر اللہ لہ) کی وفات پر پیغام
حضرت آیة اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ العالی) کا حجت الاسلام و المسلمین جناب مولانا حاج شیخ مھدی کروبی (دام توفیقہ) کے بہنوئی جناب حجت الاسلام ملکی (غفر اللہ لہ) کی وفات پر پیغام
باسمه تعالی
« إِنَّا للهِِ وإِنّا إِلَيهِ رَاجِعُونَ »
محترم جناب حجت الاسلام والمسلمین آقای حاج شیخ مهدی کروبی (دام توفیقه)
مرحوم حجة الاسلام ملکی (غفر اللہ لہ) جو مخلص پیروکار اور نجف اور قم میں نہضت کے حامی تھے اور صالح و شائستہ اولاد کی تربیت کی، ان کی وفات کو آپ اور ان کی مکرمہ بیوی اور تمام نسبی و سببی لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، اور امید ہے کہ اللہ تعالی تمام افراد کو آپ کی طرف سے اسلام و مسلمین کی ترقی اور انسانی حقوق کے دفاع کے لئے اٹھائی جانے والی صعوبتوں کا قدردان بنائے.
اللہ تعالی سے مرحوم کے لئے غفران الھی اور لواحقین کے لے اجر جزیل و صبر جمیل کا طلب گار ہوں.

قم المقدسه- یوسف صانعی
28صفرالمظفر1434-22/10/1391

تاريخ: 2013/03/09
ويزيٹس: 9814





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org