دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: جناب میر حسین موسوی کے لئے آپ کا تعزیتی پیغام
جناب میر حسین موسوی کے لئے آپ کا تعزیتی پیغام
گیارہ محرم الحرام کی رات حضرت آیت اللہ العظمی صانعی نے ٹیلیفون پر جناب میر حسین موسوی سے بات کرتے ہوئے، عاشورا کے دن، تھران میں ہونے والے واقعات پر اپنے گہرے تالم و تاثر کا اظہار فرماتے ہوئے، آپ کے عزیز بھانجے جناب سید علی موسوی خامنہ کی شہادت کو آپ اور آپ کے گھروالوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور اللہ تعالی سے اس مرحوم کے لئے رحمت و رضوان کے لئے دعا فرمائی۔ تاريخ: 2009/12/28 ويزيٹس: 8307