Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ملاقاتيں
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی (مد ظلہ العالی)، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ) کے گھر پر تشریف لا کر، آپ کی خدمت میں تعزیت پیش کی
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی (مد ظلہ العالی)، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ) کے گھر پر تشریف لا کر، آپ کی خدمت میں تعزیت پیش کی تصویری جھلکیاں
عظیم مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے زعیم، مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی (مد ظلہ العالی)، نے حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے گھر پر حاضر ہوئے، اور آپ کے ساتھ ملاقات اور بات چیت فرمائی. آپ نے حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے ساتھ ھمدردی کرتے ہوئے، آپ کو تعزیت پیش کی اور اللہ تعالی سے دعا مانگی کہ اللہ تعالی آپ کو اجر جزیل اور صبر جمیل اور آپ کی مرحومہ اہلیہ کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے.
حضرت آیت اللہ العظمی صانعی نے بھی آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا مانگی کہ حوزہ علمیہ کے استقلال کے لئے اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے.
تاريخ: 2012/02/20
ويزيٹس: 12523





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org