Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   

عید غدیر، تمام مسلمانوں کے لئے عید ہے.
حضرت آیت اللہ العظمی صانعی نے عید غدیر کو انسانیت، انصاف، عدالت اور اسی طرح استبداد، جھوٹ اور ظلم کے خاتمے کی عید کا نام دیا جس میں شیعہ اور سنی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر عید منا سکتے ہیں. (2013/10/27)
تفصيل
حضرت آیة اللہ العظمی صانعی کی اہلیہ بانو شفیعی کی پہلی برسی بہت احترام سے منائی گئی + تصویری جھلکیاں
حضرت آیة اللہ العظمی صانعی کی پرہیزگار اور با تقوا اہلیہ مرحومہ مغفورہ حاجیہ شفیعی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مورخہ 28/10/1391 کو نماز مغرب و عشاء کے بعد آپ کی دفتر میں مجلس ترحیم کا اھتمام کیا گیا جس میں قم المقدسہ اور دوسرے شھروں سے تشریف لانے والے علماء و فضلاء اور عوام نے شرکت فرمائی. اس مجلس میں قرآن خوانی کے بعد اہل بیت علیھم السلام کے ذاکرین نے نوحہ خوانی کی اور اس کے بعد حجت الاسلام و المسلمین حاج آقای رستگاری نے حضرت خدیجہ (س) اور حضرت زھرا (س) کی شخصیت پر نظر ڈالی. (2013/03/09)
تفصيل
عزاداری کی تصویری جھلکیاں
حضرت ختمی مرتبت (ص)، حضرت امام حسن مجتبیٰ اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شھادت کے موقع پر حضرت آیة اللہ العظمی صانعی کے دفتر میں مجلس عزاداری کا اھتمام کیا گیا جس کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں. (2013/03/09)
تفصيل



تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org