Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: جن چيزوں پر سجدہ صحيح ہے

جن چيزوں پر سجدہ صحيح ہے مسئلہ ١٨٧. زمين پر اور زمين سے اگنے والى چيزوں پر جو کھائى نہيں جاتيں جيسے لکڑى، درخت کے پتے وغيرہ پر سجدہ کيا جا سکتا ہے اور کھانے اور پہننے کى چيزوں پر سجدہ صحيح نہيں ہے نيز معدنى چيزيں جيسے سونا، چاندى، عقيق اور فيروزہ، ان پر سجدہ باطل ہے ليکن معدنى پتھر جيسے سنگ مرمر، سنگ سياہ ان پر سجدہ کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org