Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نيت

نيت مسئلہ ١٧٥. انسان کو چاہيے کہ نماز کو قربت کى نيت سے يعنى خداوند عالم کے فرمان کو انجام دينے کے لیے بجا لائے اور ضرورى نہيں ہے کہ نيت کو اپنے قلب ميں مرور کرے يا مثلاً زبان سے کہے کہ «چار رکعت ظہر کى نماز پڑهتا ہوں قربة الى اللہ».
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org