Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: زکات واجب ہونے کے شرائط

زکات واجب ہونے کے شرائط مسئلہ ٣٥٩. زکات اس صورت میں واجب ہوتی ہے کہ مال، نصاب(جو کہ بعد میں بیان ہو گا)کے برابر ہو جائے اور اس کا مالک بالغ، عاقل اور آزاد ہو اور اس مال میں تصرف کر سکے.

سوال٣۶٠. ایک کنبہ کے افراد امام خمینی خیریہ کمیٹی کے زیر سر پرستی ہیں ان کے پاس زمین کا ایک پلاٹ ہے جس میں مثلاً ٢٨٠٠ کلو جو پیدا کرتے ہیں تو اس بات کے پیش نظر کہ اس گھرانے کا فقر ثابت ہے کیا اس پر زکات ادا کرنا واجب ہے؟
جواب: زکات پیداوار سے متعلق ہے نہ کہ در آمد سے لہذا اگر اس مال پر زکات واجب ہونے کے شرائط پورے ہوں تو اس کی زکات ادا کرنی چاہئے چاہے وہ فقیر ہوں.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org