Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ٩. قی (الٹی) کرنا

٩. قی (الٹی) کرنا مسئلہ ٢٩٠. جب بھی روزہ دار عمداً قی کرے تو اگر چہ وہ بیماری یا اس طرح کی کسی دوسری چیز کی وجہ سے مجبور بھی ہو لیکن اس کا روزہ باطل ہو جاتا ہے لیکن اگر بھولے سے یا بے اختیار قی آ جائے تو کوئی حرج نہیں ہے.

مسئلہ ٢٩١. اگر روزہ دار شب میں کوئی ایسی چیز کھا لے جس کی وجہ سے دن میں بے اختیار قی آنے کا اسے علم ہو تو احتیاط واجب یہ ہے کہ اس روز کے روزے کی قضا کرے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org