Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نماز جمعہ

نماز جمعہ مسئلہ ٢٤١. حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں نماز جمعہ اپنی تمام شرائط کے ساتھ واجب تخییری ہے لیکن احتیاط نماز ظہر پڑھنے میں ہے.

سوال ٢٤٢. جس نے نماز جمعہ نہیں پڑھی اور نماز ظہر پڑھنا چاہتا ہے تو کیا اسے قرائت بلند آواز سے کرنا چاہئے یا آہستہ پڑھے؟ کیا اصلاً تیز آواز سے پڑھنا جائز ہے؟
جواب: جمعہ کے دن، نہ صرف یہ کہ نماز ظہر بلند آواز سے پڑھنا جائز ہے بلکہ علی الاقوی مستحب ہے.

سوال ٢٤٣. جیسا کہ سنا ہے نماز جمعہ میں انسان کو ہر حال میں چاہئے کہ رکوع سے پہلے اقتدا کر لے اور رکوع کی حالت میں دیگر نمازوں کی طرح اقتدا نہیں کر سکتا، کیا یہ مسئلہ صحیح ہے؟
جواب: نماز جمعہ یومیہ نماز کی طرح ہے لذا رکوع کی حالت میں بھی اقتدا کی جا سکتی ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org