Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: باپ کی قضا نماز جو بڑے بیٹے پر واجب ہے

باپ کی قضا نماز جو بڑے بیٹے پر واجب ہے مسئلہ ٢٢٥. اگر باپ اپنی نماز اور روزہ بجا نہ لائے چنانچہ اس نے نافرمانی کی وجہ سے ترک نہ کیا ہو اور اس کی قضا کر سکتا ہو تو بڑے بیٹے پر واجب ہے کہ اس کی وفات کے بعد بجا لائے یا اس کے لئے کسی کو اجرت دے کر ادا کرائے نیز جن روزوں کو سفر میں نہیں رکھا اگرچہ وہ اس کی قضا کر سکتا تھا تو احتیاط واجب یہ ہے کہ بڑا بیٹا اس کی قضا کرے یا کسی کو اجرت دے کر رکھوا لے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org