Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: آپ نے ایک بار پھر تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے حضرت آیت اللہ العظمی منتظری، آپ کی شریک حیات اور آپ کے بیٹے شھید محمد منتظری کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
آپ نے حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری کی شریک حیات کے رسم چہلم میں شرکت فرمائی۔ آپ نے ایک بار پھر تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے حضرت آیت اللہ العظمی منتظری، آپ کی شریک حیات اور آپ کے بیٹے شھید محمد منتظری کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ العالی) نے، حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری (رہ) کی شریک حیات محترمہ حاجیہ خانم ربانی کی رسم چہلم کے لئے بر پا ہونے والی مجلس میں شرکت فرمائی۔
آپ نے ایک بار پھر اس محترمہ فداکار خاتون کی وفات پر حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری کے بیٹوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے حضرت آیت اللہ العظمی منتظری، آپ کی شریک حیات اور آپ کے بیٹے شھید محمد منتظری کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
تاريخ: 2010/05/07
ويزيٹس: 8510





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org