Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: شب قدر کے اعمال کو بجا لانے کے لئے، آپ کے دفتر میں شب زندہ داری کی گئی۔
شب قدر کے اعمال کو بجا لانے کے لئے، آپ کے دفتر میں شب زندہ داری کی گئی۔
بسمہ تعالی
اس سال تئیس رمضان کی شب (شب قدر) کے اعمال کو بجا لانے کے لئے مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ االعظمی صانعی (مد ظلہ العالی) کے حضور، آپ کے دفتر میں شب زندہ داری کی گئی۔ اس پروگرام میں لوگوں کے بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس معنوی اور عبادی مجلس میں حاضرین کے لئے پہلے مرثیہ خوانی کی گئی اور بعد میں راز و نیاز اور دعا کا سلسلہ شروع ہوا جس میں دعائے جوشن کبیر پڑھی گئی اور آخر میں قرآن کریم کو سر پر رکھ کر، قرآن سے توسل کے اعمال انجام دیے گئے۔ آپ نے قرآن کے عمل سے پہلے کچھ نصایح ارشاد فرمائے۔
تصاویر اور فارسی میں آپ کی تقریر، نیچے دیے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔
تاريخ: 2009/09/13
ويزيٹس: 13405





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org