Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت میں ایک عظیم، ربانی عالم کی تمام خصوصیات پائی جاتی تھیں.
آپ، تعزیت کے لئے مرحوم حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت کے گھر پر تشریف لے گئے. حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت میں ایک عظیم، ربانی عالم کی تمام خصوصیات پائی جاتی تھیں.
مرحوم حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت کی رحلت کے موقع پر، حضرت آیۃا للہ العظمی صانعی، آپ کے گھر پر تشریف لے گئے اور آپ کے لواحقین کو تعزیت پیش کی.
آپ نے ایسنا خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے، فرمایا: حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت زاہد، عارف اور عالم شخصیت کے مالک تھے.
مرجع تقلید نے فرمایا: حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت میں ایک عظیم، ربانی عالم کی تمام خصوصیات پائی جاتی تھیں.
آپ نے فرمایا: آپ میں علم، فلسفہ اور تقویٰ، عالی حد تک پایا جاتا تھا اور عام و خاص میں مشہور تھا.

تاريخ: 2009/05/17
ويزيٹس: 13556





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org