Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ام ابیھا، حضرت فاطمة الزھراء (سلام اللہ علیھا) اور حضرت امام خمینی (رح) کی یوم ولادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور
ام ابیھا، حضرت فاطمة الزھراء (سلام اللہ علیھا) اور حضرت امام خمینی (رح) کی یوم ولادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور
ام ابیھا، حضرت فاطمة الزھراء (سلام اللہ علیھا) اور حضرت امام خمینی (رح) کی یوم ولادت کی مناسبت سے ’’یفرحون لفرحنا‘‘ کو مد نظر رکھتے ہوئے، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی (مد ظلہ العالی) کی طرف سے شب ولادت یعنی 19 جمادی الثانی 1434 بروز منگل نماز مغربین کے بعد جشن و سرور کی محفل منعقد کی گئی.
تاريخ: 2013/05/04
ويزيٹس: 8320





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org