Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی نے عماد الدین باقی اور جناب حشمت اللہ طبرزدی کی والدہ سے فون پر بات کی
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی نے عماد الدین باقی اور جناب حشمت اللہ طبرزدی کی والدہ سے فون پر بات کی
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی نے فون پر جناب حشمت اللہ طبرزدی کی والدہ سے بات چیت کی۔ اس گفتگو میں آپ کی والدہ نے جو سختیاں ان کے بیٹے اور ان کے گھر والوں پر بیتی ہیں ان کے بارے میں حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کو آگاہ کیا۔
آپ نے بھی اپنی گہری ہمدردی کا اظہار فرماتے ہوئے، اس قسم کی کاروائیوں کو افسوس ناک کہا۔
اسی طرح آپ نے علیحدہ طور پر انسانی حقوق کے فعال جناب عماد الدین باقی سے بھی (جیل واپس پلٹتے وقت) فون پر بات چیت فرمائی اور آپ کو صبر و پائیداری کی تلقین فرماتے ہوئے، آپ کی دلجوئی کی۔
تاريخ: 2010/12/08
ويزيٹس: 7783





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org