Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: خوشخبری
شام میں حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کا دفتر افتتاح کیا جا چکا ہے خوشخبری
عید سعید غدیر، کے مبارک موقع پر، مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمی حاج شیخ یوسف صانعی کے اشراف کے تحت، شام میں ثقلین، قرآن و حدیث سینٹر افتتاح کیا گیا ہے۔

مؤمنین اپنے شرعی سوالات پوچھنے اور مجالس کے لئے تشریف لا سکتے ہیں۔

پتہ:
شام، دمشق، زینبیہ، شرق المقام، فندق الروضہ روڈ، ہوٹل آل یاسر کے سامنے، مرکز بناء الحسین کے قریب

فون نمبر: 00963957690619
تاريخ: 2010/11/27
ويزيٹس: 7803





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org