Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: پاکستان میں سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد
پاکستان میں سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد
اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ مؤمنین کی طرف سے جمع ہونے والی امداد سے اب تک:

۱۔ تین ٹن چاول

۲۔ تین سو جوڑے کپڑے

۳۔ تین سو خشک دودھ کے ڈبے

و غیرہ ۔۔۔

متاثرین کی خدمت میں پیش کیے جا چکا ہے۔ یہ خدمت پاکستان میں اس دفتر کے معتمد افراد کی طرف سے کی جا رہی ہے۔
متاثرین کی آنلائن مدد کے لئے سائٹ کے فارسی سیکشن میں (نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے) تشریف لائیں۔

http://saanei.org/?view=01,00,00,00,0#01,00,59,00,0
تاريخ: 2010/09/16
ويزيٹس: 7759





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org